ٹوریزم پروجیکٹس کا قیام ملکی معاشی اور اقتصادی حالت کو بہتر بنانا ہے :پروفیسر ساجدہ
ایمن آباد (نامہ نگار )وائس چانسلر آئی ۔اے ۔سی پروفیسر ساجدہ نے کہا کہتاریخی مذہبی مقامات پر حکومت کی ٹوریزم پروجیکٹس کے قیام کی منظوری کا مقصد ملک میں ساحت کو فروغدینے کمیونٹی کے بھائی چارہ میں اضافہ کے ساتھ ساتھ معاشی اور اقتصادی حالت کو بہتر بنا نا ہے اس قسم کے منصوبوں سے خاص کر پنجاب میں ثقافتی ورثہ کو تحفظ اور فروغ ملے گا دوسرے بین الاقوامی مروجہ طریقوں کے مطابق بہتر ین مربوط منصوبہ بندی کو بروئے کار لاتے ہوئے مقامی آبادی کی شمولیت بھی ممکن بنائی جائیگی۔