مصنوعی گردوں کے ذریعے ڈائیلاسز کے عمل میں کامیاب پیشرفت
واشنگٹن(این این آئی)گردوں کے امراض کے دوران ڈائیلاسز کرانا مریض کے لیے زیادہ تکلیف دہ ہے مستقبل میں اس سے نجات مل جائے گی۔ سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ آٹومیٹڈ وئیرایبل مصنوعی گردے سے کڈنی فیلیئر کے مریضوں کے خون میں سے زہریلے مواد کو موثر طریقے سے نکالنے میں مدد مل سکے گی۔