امن کی فتح Nov 13, 2019 8:32 AM, November 13, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ وہی قومیں آزادی کے قابل تصور کی گئیں جنہوں نے کامیابی کے ساتھ آزادی کیلئے جدوجہد کی۔ آج امن کی فتح ہوتی ہے۔ یہ پرامن جہاد‘ جوش و خروش کے اوصاف میں ممتاز ہے اور رہے گا۔(اجلاس مسلم لیگ لکھنؤ 31- دسمبر 1916ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+