Waqt News
Friday | December 06, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  •  پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے، آزمودہ کار اور ہر طرح کے چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
  • چین کا امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے سنکیانگ سے متعلق بل کی منظوری کےخلاف شدید احتجاج
  • عالمی ادارہ صحت کاخواتین اور بچوں کوملیریا سے بچانے کےلئےمزید فنڈز فراہم کرنے کامطالبہ
  • امید ہے حکومت اور اپوزیشن مل کر چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ کر لیں گے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
  • شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ کمایا۔ وزیراعظم عمران خان
  • چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 9 دسمبر کو طلب
  • شہباز شریف اپنے اور اپنے خاندان کے ارکان کے خلاف کرپشن کے الزامات کے بارے کوئی بھی جواب دینے میں ناکام رہے ہیں:معاون خصوصی احتساب
  • موجودہ حکومت آزادی اظہار پر پختہ یقین رکھتی ہے:ڈاکٹرفردوس
  • سعودی عرب کی روڈٹومکہ سہولت کو اسلام آباد کےعلاوہ دوسرے شہروں تک توسیع دینےکی یقین دہانی
  • شیخ رشید احمدکا آئندہ تین برسوں میں ریلوے خسارے پر مکمل قابو پاکر اسےمنافع بخش ادارے میں تبدیل کرنے کے عزم کااعادہ
  • آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا
  • اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر اطمینان کااظہار
  • کاشتکار کپاس کی مختلف اقسام کو الگ الگ گوداموں میں ر کھیں تاکہ ریشے اور بیج کی کوالٹی آپس میں مل کر متاثر نہ ہو. ماہرین زراعت
  • الحدیدہ میں حوثیوں کا نصب بم پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق
  • آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو
  • چین اور سعودی عرب کے اشتراک سے ہونے والی بحری فوجی مشقیں اختتام پذیر
  • میجر اکرم شہید کا اڑتالیسواں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
  • بیلجیئم میں سردی کے باعث غربت بڑھنے کا خدشہ
  • متاز مزاح نگار،ادیب پطرس بخاری کا 61واں یوم وفات
  • شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اسلحہ ڈپو پر نامعلوم طیاروں کی بمباری
  • مسجد حرام میں توسیعی کام 1444 ہجری میں مکمل ہو جائے گا
  • مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ کی برسی کے اجتماع پر پابندی
  • ہمیں کسی کو جیل میں رکھنے کا شوق نہیں,نواز شریف اور ان کے خاندان کی کچھ قسطیں باقی ہیں:فواد چوہدری
  • بھارت،باپ کی درندگی کا شکار 9سالہ بچی دم توڑ گئی
  • سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف بڑھ گئی
  • لاڑکانہ میں 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
  • جزیرہ ساموآ میں خسرہ سے مزید 2 اموات،کل تعداد 62 ہو گئی
  • شمشاد اختر اوریوسف بیگ مرزا کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
  • سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا
  • امریکہ کا سوڈان میں 23 سال بعد اپنا سفیرتعینات کرنے کا فیصلہ

کرتار پور راہداری کا افتتاح : بابری مسجد

Nov 13, 2019 10:36 PM, November 12, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرتار پور راہداری کا افتتاح : بابری مسجد

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کرتارپور راہداری کا کا افتتاح کردیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے کو سفارتکاری کا ’’ماسٹر سٹروک‘‘کہا جارہا ہے۔ پاکستان اور بھارت کی تاریخ میں اس فیصلے کو شاندار اور یادگار الفاظ میں یاد رکھا جائیگا اور پاک بھارت کے درمیان امن کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔ انسانی تاریخ میں جو عظیم انسان اخلاقی اصولوں کیلئے اپنی زندگیاں وقف کر دیتے ہیں وہ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔ بابا گرونانک کا شمار انسانی تاریخ کے عظیم سپوتوں میں ہوتا ہے، ان کی تعلیمات صدیاں گزرنے کے بعد بھی رنگ لے آئی ہیں، یہ کریڈٹ انکی عظمت اور شخصیت کو جاتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی قیادت اس نتیجے پر پہنچ گئی کہ بابا گرونانک کے دوسرے مقدس ترین گردوارے تک پہنچنے کیلئے راستے کھول دیئے جائیں تاکہ سکھ کمیونٹی اپنی مرضی اور منشا کے مطابق آسانی کے ساتھ کرتارپور پہنچ کر اپنے گرو کے گوردوارے کی زیارت کرسکے۔ پاکستان کی حکومت نے اسلامی تعلیمات کے عین مطابق سکھوں کو سہولتیں فراہم کی ہیں جو ریاست مدینہ کی بنیادی تعلیمات کے عین مطابق ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلام کی سنہری تعلیمات امن سلامتی اور یکجہتی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے درست کہا کہ اگر ہندوستان کشمیر کا مسئلہ حل کرنے پر آمادہ ہو جائے تو برصغیر دنیا کا ایک عظیم خطہ بن کر اُبھر سکتا ہے اور دونوں ملک باہمی تجارت کرکے غربت کا خاتمہ کرسکتے ہیں اور نوجوانوں کیلئے روزگار فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں بھارت کے سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ پنجاب کے وزیراعلیٰ امرندر سنگھ اور معروف کرکٹر اور سیاستدان نجوت سنگھ نے شرکت کی جبکہ پاکستان کی جانب سے اس تقریب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گورنر پنجاب چودھری سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت دوسرے وفاقی اور صوبائی وزراء موجود تھے۔ پاک فوج کا ادارہ ایف ڈبلیو او ہمارے خراج تحسین کا مستحق ہے کہ اس نے 9 ماہ کی قلیل مدت میں کرتارپور راہداری کی تعمیر مکمل کر دی جبکہ اس سلسلے میں سویلین حکومتوں کا ریکارڈ افسوس ناک رہا ہے اور انکے اکثر منصوبے تاخیر کا شکار ہوتے رہے ہیں۔

ضرور پڑھیں: بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی شدت میں اضافہ

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے سکھ برادری کیلئے ویزہ فری سہولت فراہم کرکے ان کو کو بابا گورونانک کے گردوارے تک پہنچنے کیلئے سہولیات فراہم کیں۔ دوسری طرف امریکہ نے بھی اس اقدام کو سراہا اور بھارت اور پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور اس بات کی توقع کی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان امن اور سلامتی کی بحالی کیلئے مزید سنجیدہ کوششیں کی جائیں گی۔ کرتارپور راہداری کا افتتاح ایک عظیم تاریخی موقع تھا، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا فرض تھا کہ وہ اس تاریخی موقع کی اہمیت کے پیش نظر تقریر تیار کرتے اور ان کا خطاب تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جاتا۔ برصغیر کے کروڑوں غریب محروم اور مفلس عوام اس دن کو ترس رہے ہیں جب پاک اور بھارت کے درمیان مستقل اور پائیدار امن قائم ہو سکے گا جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے دفاعی اخراجات میں کمی کر کے انہیں غربت دور کرنے کیلئے خرچ کیا جا سکے گا کیونکہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ دونوں ملک اپنے دفاع پر غیر معمولی اخراجات کر رہے ہیں جس کی وجہ سے دونوں ملکوں کے سوشل سیکٹر بُری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ اللہ کرے کہ کرتارپور راہداری امن اور سلامتی کی کنجی ثابت ہو اور دونوں ملکوں کے درمیان ترقی اور خوشحالی امن اور سلامتی کے مزید دروازے کھل سکیں۔ البتہ یہ توقعات اسی وقت پوری ہوں گی جب کشمیری عوام کو ان کا بنیادی پیدائشی حق خودارادیت مل جائیگا اور دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی اور تناؤ کا بنیادی مسئلہ کشمیر حل ہو جائیگا۔

بابری مسجد مسلمانوں کی قدیم تاریخی عبادت گاہ ہے جس میں وہ پانچ سو سال تک اپنے عقیدے کے مطابق اللہ کی عبادت کرتے رہے ہیں۔ 1992ء میں ہندو انتہا پسندوں نے بابری مسجد کو مسمار کردیا جس کے بعد ہندوستان میں فسادات پھوٹ پڑے جن میں 2000ء افراد جان بحق ہو گئے۔ یہ تنازعہ آخرکار سپریم کورٹ میں پہنچا مگر افسوس کہ سپریم کورٹ کو اس مقدمے کی سماعت ایک ایسے ماحول میں کرنی پڑی جو انتہائی کشیدہ اور انتہا پسندی کا شکار ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے اپنے متفقہ فیصلے میں یہ قرار دیا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر ہندوؤں کا مندر تعمیر کیا جائیگا اور مسلمانوں کو اپنی مسجد تعمیر کرنے کیلئے پانچ ایکڑ اراضی فراہم کی جائیگی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ 1992ء میں بابری مسجد کی مسماری غیر قانونی تھی پاکستان کی وزارت خارجہ نے بجا طور پر سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جو آئین اور قانون کے مطابق نہیں ہے۔ ہندوستان کے کئی ماہرین دانشوروں اور مذہبی رہنماؤں نے بھی سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر تنقید کی ہے۔ ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ہرچند کہ سپریم ہے مگر غلطی سے مبرا نہیں ہوسکتی۔ سنی وقف املاک بورڈ کے نمائندے ظفریاب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ آئین اور قانون کی حکمرانی کی بجائے عقیدے کی بنیاد پر سنایا ہے جو انتہائی افسوسناک ہے۔ بھارت میں آئین ہار گیا ہے اور عقیدہ جیت گیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد بھارت کا سیکولرازم اور جمہوریت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ہندو انتہا پسندوں کی مزید حوصلہ افزائی ہوگی جو بھارت کی آزادی اتحاد اور سلامتی کیلئے خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ اگر بھارت کی تمام اقلیتیں متحد ہوگئیں تو ہندو اقلیت میں رہ جائینگے اور ان کیلئے اپنی بالادستی کو قائم رکھنا اتنا آسان کام نہیں ہوگا۔ آنے والا مؤرخ یہ بھی لکھے گا کہ آر ایس ایس کی شدت اور انتہا پسندی پر مبنی پالیسیوں اور وزیر اعظم نریندر مودی کی انتہائی افسوسناک سرکاری اور حکومتی حکمت عملی کی وجہ سے بھارت میں انتشار اور نفاق پیدا ہوا جس کی وجہ سے بھارت کے ہندو کمزور اور زوال پذیر ہوگئے۔ ہر ریاست کی سپریم کورٹ آئین اور قانون کی رٹ نافذ کرکے انصاف کو یقینی بناتی ہے، افسوس بھارتی سپریم کورٹ انتہا پسند ہندوؤں کے دباؤ میں آگئی اور بھارت کے مستقبل کو ہی داؤ پر لگا دیا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • کرتار پور راہداری کے مذاکرات کل لاہور واہگہ کے مقام پرہوںگے

    Jul 13, 2019 | 14:09
  • بھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا ...

    Nov 18, 2019 | 11:34
  • کرتار پور راہداری کھولنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں: ...

    Nov 09, 2019 | 17:37
  • کرتار پور راہداری:من موہن سنگھ پاکستان پہنچ گئے

    Nov 09, 2019 | 13:51
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہے، آزمودہ کار ...

    Dec 05, 2019 | 23:55
  • چین کا امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے سنکیانگ سے متعلق بل ...

    Dec 05, 2019 | 23:49
  • عالمی ادارہ صحت کاخواتین اور بچوں کوملیریا سے بچانے ...

    Dec 05, 2019 | 23:46
  • امید ہے حکومت اور اپوزیشن مل کر چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ کر ...

    Dec 05, 2019 | 23:42
  • شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ کمایا۔ وزیراعظم ...

    Dec 05, 2019 | 23:36
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • جنرل عاصم باجوہ کا نیا منصب، سی پیک کا خوش حال ...

    Dec 05, 2019
  • قومی اسمبلی کا 17 واں سیشن، ہنگامہ ہوا نہ شور ...

    Dec 05, 2019
  • جناب وزیراعظم ایک نظر ادھر بھی!!!!!

    Dec 05, 2019
  • اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی ...

    Dec 05, 2019
  • سچ کون بولے

    Dec 05, 2019
  • 1

    عوام کو اقتصادی استحکام کے ثمرات پہنچا کر ہی مطمئن کیا جاسکتا ہے

  • 2

    قانون سازی کیلئے وسیع تر اتفاق کی ضرورت

  • 3

    نیو یارکر کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

  • 4

    اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت

  • 5

    حکومت اب اقتصادی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑے

  • 1

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    پیر ‘ 4؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 2 دسمبر 2019ء

  • 5

    اتوار‘ 3؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ یکم دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • طلبہ یونین بحالی

    Dec 05, 2019
  • بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی

    Dec 05, 2019
  • تعلیم میں سابقہ تباہ کاریوں کا ادراک کیجئے

    Dec 05, 2019
  • ترک صدر اردگان کا شکوہ اور علامہ اقبال

    Dec 05, 2019
  • آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ ماہرین کی نظر میں

    Dec 04, 2019
  • اِنج رَب نہ ہووے راضی

    Dec 05, 2019
  • کرتارپور کوریڈور، بھارتی حکمران خوفزدہ کیوں؟

    Dec 05, 2019
  • شیش محل کے پتھر

    Dec 05, 2019
  • کشمیر اور عالمی رویہّ

    Dec 05, 2019
  • ماں جی

    Dec 05, 2019
  • 1

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 2

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 3

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 4

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • 5

    ایل ٹی سی بسوں کی تعداد بڑھائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 2

    دوسروں کے کام آنا

  • 3

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 4

    جن کیلئے فرشتے دعاکرتے ہیں

  • 5

    اللہ خوش ہوتا ہے

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    عزت اور وقار

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    قوم کی سلامتی اور حفاظت

  • 5

    مطلب

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    تاجِ سرِ دارا

  • 3

    مذہب اور سائنس

  • 4

    صفتِ سَیلِ

  • 5

    مقابلے

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    ’’جیہڑا جتے اوہدے نال‘‘

  • 3

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 4

    پاکستان میں ٹماٹر مہنگے،گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے

  • 5

    عدلیہ بحالی تحریک اور اسکے ’’ثمرات‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group