Waqt News
Wednesday | December 11, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • لاہور :انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی,4 افراد زخمی
  • ملتان میٹرو بس کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سینما گھر میں تبدیل
  • دانش تیمور اور عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ
  • مخالفین سن لیں،علاج کے بعد زرداری کھلاڑی کا شکار کریں گے: بلاول بھٹو
  • نیا سال 2020 خطرناک,بہت سے لوگ تبدیل اور بہت سے نئے لوگ آئیں گے :منظوروسان کی پیشگوئی
  • سندھ میں مزید 1 ہزار این جی اوزکی رجسٹریشن منسوخ
  • فلم ”ونڈر ویمن 1984“ کا ٹریلر جاری
  • صومالیہ، ہوٹل کے احاطہ میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 5دہشت گرد مارے گئے
  • سوڈانی گلوکارہ میری فریڈرکسن 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
  • وکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحق
  • لبنان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال
  • بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے
  • امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو 3.6 ارب ڈالر کے فوجی فنڈز استعمال کرنے سے روک دیا
  • امریکا نے سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کو بلیک لسٹ کر دیا
  • ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
  • کویت کے سابق وزیر خزانہ نایف الحجرف جی سی سی کے نئے سیکرٹری جنرل مقرر
  • سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کیلئے 16دسمبر کو تقریبات منعقد ہو نگی
  • ضلع استور میں کئی گھنٹوں سے شدید ترین برف باری کا سلسلہ جاری
  • کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
  • ملک بھر کے گرجا گھروں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کی ہدایت
  • ڈالر کی قیمت میں اضافہ
  • ڈونلڈ ٹرمپ کی آئندہ انتخابات میں مداخلت پر روس کو سخت وارننگ
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ملتوی
  • پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی،مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگا:ایشیائی ترقیاتی بینک
  • جاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری سے نافذ ہونے کی توقع
  • جدہ سے سیالکوٹ آنےوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
  • اسلام آباد ہائی کورٹ:آصف علی زرداری کی ضمانت منظور
  • جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینما گھر کا افتتاح
  • لاہورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا
  • آصف زرداری کی طبیعت ناساز،دل کی تکلیف کے باعث بولنے میں مشکلات کا سامنا

ہم عظیم تم حقیر

Nov 13, 2019 10:21 PM, November 12, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہم عظیم تم حقیر

نہرو ، جو جمہوریت جمہوریت کی رٹ لگائے رکھتے تھے( گو کہ سیاست کی ٹرینینگ کرنا ایک اور بات ہے)مگر، اپنی بیٹی کو جب کسی مغل بادشاہ کی طرح اپنے بعدکانگریس کا صدر اور ملک کا وزیر اعظم بنا دیکھنا چاہتے ہیں تو ایسی غیر جمہوری سوچ پر کلدیپ جی صرف یہ لکھتے ہیں کہ لال بہادر شاستری کہتے تھے ؛"نہرو جی کے من میں تو بس ان کی پتری ہے" ۔۔ اور خود بڑے نرم الفاظ میں کہتے ہیں ;کہ" نہرو کی کمزوری ان کی بیٹی تھی " ۔۔بس ۔ سیرسیلی ۔ بس اتنا ہی ؟

ضرور پڑھیں: افغانستان:مارٹرحملے میں 4بچے ہلاک

کلدیپ جی ،اندرا گاندھی کی 1975 میں نافذ کی گئی ایمرجنسی کا ذکر آتا ہے تو بس ہلکا سا چھو کر گزر جاتے ہیں ۔ 1984میں ہندوستانی فوج نے سکھوں کے گولڈن ٹمپل میں گھس کر جس طرح آزادی پسندوں کو دہشت گردی کے نام پر قتل کیا ،جس کے ردِ عمل کے طور پر بینت اور ستونت سنگھ نے اندرا گاندھی کے باڈی گارڈ ہو تے ہو ئے بھی اسے بیس یا تیس گولیوں سے بھون دیا تھا۔۔ اور پھر اس کے بدلے تین نومبر تک جس طرح دلی پو لیس آنکھیں بند کر کے بیٹھی رہی جس کے نتیجے میں ۰۰۰۳ سکھ صرف دلی اور بہار میں مارے گئے اور راجیو گاندھی نے صرف یہ کہا :"بڑا شہتیر گرتا ہے تو اتنی کو زمین تو ہلتی ہے ۔۔" پنجاب کے سکھوں کے مطالبے نہ ماننا اور اس محرومی کے بدلے اگر وہ ہتھیار اٹھا لیں تو انہیں کچلنا ۔ اس بارے کلدیپ نئیر ہی خاموش نہیں ، انڈیا کا بڑے سے بڑا انسانی حقوق کا چئیمئین بھی زبان نہیں کھولتا اور یہی صورتحال جب پاکستان میں ہو۔ مشرقی بنگال ہے خالصتانیوں جیسے مکتی باہنی ہیں جو مزاحمت اور احتجاج کے نام پر بہاریوں کو یا نان بنگالیوں کو قتل اور ریپ کرتے ہوئے۔ انہیں روکنے والی فوج نئیر صاحب کے بقول oppresor، ظالم ، اور جابر ہے تو ہندوستانی فوج 1984 میںکیا تھی ؟ ا ندرا کی والی1975 ایمرجنسی کیا تھی؟ آپ نے انکے لئے وہی الفاظ استعمال کیوں نہیں کئے ؟ مرنے سے کچھ دن پہلے مکمل ہو یوالی کتاب میں بھی ایک ہندوستانی ، ہندوستان سے محبت کی عینک نہیں اتار سکتا ۔ اسی لئے میں نے کہا کتاب پڑھو ضرور ، تاکہ پاکستانیوں کو پاکستان سے محبت کا طریقہ آئے ۔ کیسے اپنے بڑے بڑے گناہوں پر پردہ اور دوسروں کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو اچھا لا جاتا ہے ۔ ان کی بھٹو سے نفرت بھی معاف کر دوں مگر کلدیپ صاحب جیسا بندہ جب نہرو اور گاندھی یا پاٹیل کی بات کرے تو لفظوں سے بھی احترام کا شیرہ ٹپکتا نظر آئے ۔کیبنٹ پلان کا ذکر تو کیا مگر یہ لکھنے کی ہمت نہ ہو ئی کہ اسے کس نے نامنظور اور کس نے منظور کیا تھا۔ انتہائی کامیابی سے پیچھے کو چھلانگ مار کر 1937 میں جا پہنچے ، اور جناح کی اس وقت کی کہی بات کو قوٹ کر دیا ۔ گاندھی جی کا تقسیم پر رونا دھونا تو لکھا مگر یہ نہ بتایا کہ تقسیم جناح کی وجہ سے ضرور ہو تی اگر نہرو اور پٹیل کیبینٹ مشن پلان منظور کر لیتے ۔جس میں متحدہ ہندوستان کی بات تھی۔ اس کتاب میں، نہرو ، گاندھی اور پٹیل کو آزادی کے سچے سپاہی تو دکھا دیا مگر جناح کے بارے میںبات کرتے انکی اس بیماری کا ذکر تک نہ کیا ، جو انہیں لاحق تھی ، اور انہیں پتہ تھا کہ میں جی نہیں سکوں گا پھر بھی وہ مسلمانوں کے حقوق کی آئینی جنگ لڑتے رہے ۔ انکی بے غرضی پر لکھنے کو ایک لفظ نہیں تھا ؟ تاکہ انکے نام کے ساتھ لگا یہ پروپیگنڈا ماند نہ پڑ جائے کہ وہ الگ ملک کا سربراہ بننے کیلئے یہ سب جد و جہد کر رہے تھے۔ ہندو مسلم پانی کا ذکر کیا ،، مگر اس طرح جیسے یہ بھی مسلم لیگ کی اصطلاح ہو ۔۔ وہ تو اسی کے ڈسے ہو ئے تھے اسی وجہ سے تو الگ ملک مانگ رہے تھے ، جب ہندو مذہب کی تنگی کو سلطنت پر پھیلے تصور کرتے تھے تو ، انہیں اقلیتوں پر زمین تنگ نظر آتی تھی ۔ جناح کی وہ پیشن گوئیاں جو پو ری نہ ہو ئیں ،" سب مل جل کر رہیں گے ۔"، جیسی ۔۔ ان کا ذکر تو کیا مگر اس پیشن گوئی کا کیا ہواجب انہوں نے کہا تھا کہ اس ہندوستان میں مسلمان تمام عمر اپنی وفا داریاں ثابت کرتے رہیں گے۔ پھر مائونٹ بیٹن کی اس پیش گوئی کا تو ذکر کیا کہ پاکستان پچیس سال میں ختم ہو جائے گا اور بنگلہ دیش بننے کو اسکے ساتھ جوڑ بھی دیا مگر نہرو اور پاٹیل کی ان پیش گوئیوں یا بر ی نیتوں کا نہیں بتایا کہ ان کہ دیکھئے گا یہ کمزور سا پاکستان چند ماہ میں ہی ہندوستان میں پھر سے واپس آملے گا ۔۔دو قومی نظریہ اتنا بھی گیا گزرا ہوتا تو کم از کم مشرقی بنگال ہی واپس مغربی بنگال کو جا ملتا ۔۔کچھ اور بھی تاریخی حقائق مسخ کئے گئے ہیں جو ایک عام طالبعلم کو بھی نظر آجائیں ۔شملہ معاہدہ میں اندرا گاندھی کو ہیروئن اور بھٹو کو ایک خوش فہم بے وقوف دکھانے کی کوشش بھی خوب رہی ۔۔ حالانکہ شملہ معاہدہ ، بھٹو سے ہزار نفرت کرنے والے بھی اس کی سفارتی کاری کی کامیابی ہی سمجھتے ہیں ۔۔لیکن چونکہ بھٹو کلدیپ صاحب کے سامنے یہ پھڑ مار چکے تھے کہ میں پورے برصغیر کا وزیر اعظم بننے کے قابل ہوں ۔یہ بات کسی بھی ہندوستانی کو کیسے ہضم ہو سکتی ہے ؟ ان کے لیڈر جیسے بھی ہوں ، مگر جب بات کسی پاکستانی کی ہو یا ہمارے کسی لیڈر یا ہیرو کی تو ہمیں کمتر ہی رہنا چاہیئے ۔یہ کتاب پڑھ کر مجھے اپنے ملک کے ان نام نہاد دانشوروں اور لبرلز پرشرم محسوس ہو ئی کہ کیسے یہ اپنی ہر چیز سے شرماتے اور اپنی ہر بات میں کیڑے ڈالتے ہیں اور غیروں کے جھوٹے پروپیگنڈے اور جھوٹی تعریفوں کے جال میں ایسا پھنستے ہیں کہ ہر وقت تھپڑوں سے اپنا ہی منہ لال کئے رکھتے ہیں۔ مرتے ہو ئے شخص کی جھوٹوں پر مبنی یہ کتاب ضرور پڑھیں مگر خرید کر نہیں ۔ (ختم شد)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • ہمارا کندھا استعمال کیا جارہا ہے، ہم کبھی بھی مشکل نہیں ...

    Nov 28, 2019 | 10:46
  • امریکی صدر نے پاکستان کو عظیم ملک اور وہاں کے لوگوں کو عظیم ...

    Jul 23, 2019 | 10:26
  • عمران اشرف کی ڈرامہ”میرے پاس تم ہو“ کا ٹائٹل سانگ کنگناتے ...

    Dec 03, 2019 | 13:54
  • میرا ایمان ہے کہ حیات طیبہ ﷺ کو رول ماڈل بنا کر ہی بڑا انسان ...

    Nov 10, 2019 | 15:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لاہور :انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی,4 ...

    Dec 11, 2019 | 14:43
  • ملتان میٹرو بس کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سینما گھر میں ...

    Dec 11, 2019 | 14:30
  • دانش تیمور اور عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ

    Dec 11, 2019 | 14:28
  • مخالفین سن لیں،علاج کے بعد زرداری کھلاڑی کا شکار کریں گے: ...

    Dec 11, 2019 | 14:27
  • نیا سال 2020 خطرناک,بہت سے لوگ تبدیل اور بہت سے نئے لوگ آئیں گے ...

    Dec 11, 2019 | 14:24
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سری لنکا شکریہ!!!!

    Dec 11, 2019
  • کروڑوں تنخواہیں لینے والوں نے کرکٹ کابیڑہ غرق کر ...

    Dec 11, 2019
  • ’’شہ رگ ‘‘ کے بارے میں بے اعتنائی

    Dec 11, 2019
  • جہاد لیکن کس قیمت پر

    Dec 11, 2019
  • بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!!

    Dec 11, 2019
  • 1

    وزیراعظم عمران کی جمہوری طرز حکمرانی کی وکالت اور سیاسی محاذآرائی کی تلخ ہوتی فضا

  • 2

    مخدوم شاہ محمود کا بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ

  • 3

    اورنج ٹرین کا ٹرائل رن

  • 4

    علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کو بڑا خطرہ بھارتی عزائم سے لاحق ہے

  • 5

    پاک روس 9‘ارب ڈالرکے دفاعی معاہدوں کا امکان

  • 1

    بدھ‘ 13 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 11 ؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    منگل‘ 12 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 10 ؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    پیر ‘ 11 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 9 ؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    اتوار‘ 10؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 8؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں

    Dec 11, 2019
  • جنونی مودی کا ‘‘ریپ ستان‘‘

    Dec 11, 2019
  • عبرت ناک

    Dec 11, 2019
  • ٹرمپ اِن ٹربل

    Dec 10, 2019
  • ہاتھ الٹا گھما کر کان پکڑنے کی کوشش

    Dec 10, 2019
  • فردوس

    Dec 11, 2019
  • تلخ حقیقتیں

    Dec 11, 2019
  • یک طرفہ محبت

    Dec 11, 2019
  • گھبرانے کی نہیں صبر کی ضرورت ہے

    Dec 11, 2019
  • دسمبر میںوفات پانے والی علمی ادبی شخصیات

    Dec 11, 2019
  • 1

    حکومت انصاف فراہم کرے

  • 2

    آ ئی جی پولیس پنجاب کی توجہ کیلئے

  • 3

    اتنا نہ بڑھا پاکی ٔ دامن کو

  • 4

    صفائی کی ناقص کارکردگی

  • 5

    آپکا یہ ہفتہ کیسا گزرے گا

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اللہ کے حضورجوابدہی!

  • 2

    حضرت عتبہ بن غزوان کا ایک خطبہ

  • 3

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۵)

  • 4

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ(۴)

  • 5

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 1

    عزائم اور مقاصد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مسلم قوم

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    مسلم لیگ

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بانگِ درا

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 2

    روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 3

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 4

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • 5

    تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group