وزیراعظم آفس میں دیوالی کی تقریب، وزیراعظم عمران خان مہمانِ خصوصی تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس میں دیوالی کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے دیوالی کا کیک کاٹا۔رکنِ قومی اسمبلی رمیش کمار نے وزیراعظم کو دیوالی کا کیک کاٹنے کی دعوت دی تھی
تقریب میں گورنر سندھ، اسپیکر قومی اسمبلی اور ارکان قومی اسمبلی موجود تھے۔