وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذکرات کا دوسرا دور آج ہوگا.سیکرٹری خزانہ,گورنر اسٹیٹ بینک,چیئرمین ایف بی آر اور دیگراعلی حکام آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات میں شریک ہونگے.سیکرٹری پاور ڈویژن سیکرٹری اقتصادی امور سے بھی وفد تبادلہ خیال کریگا.وزارت خزانہ کے ایکسٹرنل فنانس کے حکام سے بھی مذاکرات ہونگے.پالیسی سطح کے مذکرات میں اداروں کے بنیادی ڈھانچے اور طریقہ کار پر بات ہو رہی ہے.مذاکرات میں مستقبل کے حوالے سے پالیسی کا تعین کیا جا رہا ہے.ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے وزارت خزانہ کے حکام کو ادائیگیوں کے بارے پالیسی سے آگاہ کریگا۔ ۔پالیسی مذاکرات بیس نومبر تک جاری رہیں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024