لاہور میں ہلکی بارش,سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور گوجرانوالہ ڈویژن کے گردونواح میں ہلکی بارش۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کےبا لا ئی علا قوں مالاکنڈ، ہزارہ،مردان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ سرگودھا، راولپنڈی،اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔