واپڈا ہائیڈرو یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید خاں آئندہ ہفتے ملتان کا دورہ کرینگے
ملتان (نامہ نگار خصوصی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد خان آئندہ ہفتے ملتان کا دورہ کریں گے وہ اپنے دورہ ملتان میں میپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر محمد اکرم چوہدری ایچ آر اینڈ ایڈمن ڈائریکٹر محمد علی اور دیگر سینئر افسروں سے ملاقات کریں گے اور ملازمین کو درپیش مسائل حل کروائیں گے۔