میٹرک ضمنی امتحان میںنقل کے 17 کیسز بنائے گئے 14 میں امیدواروں کو سزائیں دی گئیں
ملتان (نمائندہ نوائے وقت) میٹرک کے ضمنی امتحان سال 2018 میں نقل کرنے کے کل 17 کیسز بنائے گئے جن میں سے 16 کیسز سینٹر میں نقل کرتے ہوئے جبکہ ایک کیس دیگر کارنر سے بنایا گیا ان میں سے 15 کیسز کہ فیصلہ کرتے ہوئے 14 کیسوں میں امیدواروں کو مختلف سزائیں سنائی گئیں۔