بنک نادہندہ کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم
ملتان (سپیشل رپورٹر)جج احتساب عدالت ملتان نے نیشنل بینک میں منیجر کے فرائض انجام دیتے ہوئے کروڑوں روپے غبن کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا مزید 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں نیب حکام کے مطابق ملزم فاروق رضا نے جہانیاں اور اس کے نواحی علاقوں میں بطو ر بینک منیجر کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں کی ہیں جس سے تفتیش اور برآمدگی ہونا باقی ہے۔