صوبائی حکومت نے پی ایچ اے ملتان کو 30 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کر دی
ملتان (خبرنگار خصوصی) صوبائی حکومت نے پی ایچ اے ملتان کو 30 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کر دی ہے یہ گرانٹ نان ڈویلپمنٹ فنڈ کی مد میں جاری کی گئی ہے اس گرانٹ سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے علاوہ سٹیشنری و دیگر مدوں میں خرچ کی جائے گی۔