بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی
اسلام آباد(نا مہ نگار)انسداد دہشتگردی عدالت میں بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کی سماعت جج سید کوثر عباس زیدی کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی،ملزمان راجہ ارشد ،ہاشم خان اور نعمان کھوکھرکو سخت سیکیورٹی میں عدالت لایاگیا،کیس کی آئندہ سماعت 14نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔