تجا وزات کیخلاف آپر یشن ،3ٹر ک سا ما ن ضبط
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرکی خصو صی ہدا یا ت پرچوہڑ چو ک ، مصریال روڈ ،قبرستان چوک کے علا قو ں میںتجا وزات کے خلا ف آپر یشن میں 3ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لئے۔ اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نونی آویزا ں کیے گئے لا تعداد بینر ز اور پو سٹر اتا ر کر قبضہ میں لے لئے۔