ذوالفقار بخاری مہمان خصوصی ہونگے
اسلام آباد(نا مہ نگار)معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری آج منگل 13نومبر صبح 11بجے "او پی ایف گرلز کالج" اسلام آباد میں منعقد تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے۔ معاون خصوصی طالبات میں انعامات تقسیم کریں گے۔