سپورٹس بورڈ پنجاب نے ڈیڑھ سو ڈیلی ویجیز ملازمین کو فارع کر دیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی حکومت کی جانب سے سالانہ بجٹ میں کٹ لگانے کے باعث سپورٹس بورڈ پنجاب نے ڈیڑھ سو ڈیلی ویجیز ملازمین کو فارع کر دیا ہے۔ عرصہ داز سے کام کرنے والے ان ملازمین نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج بھی کیا۔