ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
گیانا(آئی این پی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں آج منگل کو مزید دو میچز کے فیصلے ہوں گے۔ پہلا میچ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ دوسرا میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔