انٹری کے موقع پر ہنٹر مارنے پر اداکار اقبال وکی اور شیر محمد اعوان الجھ پڑے‘ معاون ہدایت کار زخمی
ملتان (نیوز رپورٹر) انٹری کے موقع پر ہنٹر مارنے پر اداکارہ اقبال وکی اور شیر محمد اعوان الجھ پڑے بیچ بچاؤ کروانے پر معاون ہدایت کار اقبال بھٹی زخمی ہو گئے۔ اتوار کی شب انٹری کے دوران پولیس کا کردار ادا کرنیوالے اقبال وکی کو شیر محمد اعوان نے ہنٹر مارا جس پر وہ آگ بگولہ ہو گئے