ایمان
میراایمان ہے اور میں بات علیٰ وجہ البصیرت کہتا ہوںکہ ہماری نجات حضرت محمدؐ کے اسوۂ حسنہ پر عمل میں مضمر ہے۔ ہمیں اپنی جمہوریت کی بنیادیں سچے اسلامی اصولوں اور تصورات پر رکھنی چاہئیں۔ اسلام کا سبق یہ ہے کہ ’’مملکت کے امور مسائل کے بارے میں فیصلے باہمی بحث وتمحیص اور مشوروں سے کیا کرو۔‘‘
(سبی دربار‘ بلوچستان۔ 14فروری 1948ئ)