Waqt News
Saturday | February 23, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • جا نثاران آغا سراج کامظاہرہ فی الفور رہا کیا جا ئے ، وڈیرہ اسد پٹھان
  • ڈائو یو نیو رسٹی میں ای ڈینٹل ڈاکٹر پر و گرام جلد شروع ہوگا ، ڈاکٹر سعید قریشی
  • انٹر بورڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کا چھاپہ‘ ریکارڈ قبضے میں لے لیا
  • ٹریفک حا دثات میں،3 خواتین سمیت 4 افراد جا ں بحق
  • جا معہ اردو کاسینڈیکٹ اجلا س‘ مختلف شعبہ جا ت کے انچارج مقرر
  • تاریخی سندھ مدرستہ الاسلام کی زمین کا ہر محاذ پر دفاع کرینگے‘جسٹس آغا رفیق
  • رینجر ز کے چھا پے ،4 ملزما ن گر فتار
  • بینکنگ ملا زمین کے حقو ق کا تحفظ ہمارامشن ہے، حبیب جنیدی
  • کو رنگی کراسنگ پر بیکر ی اور عمارت میں آتشزدگی ،بچوں سمیت ،4 افراد جھلس گئے
  • ٹرانسپلا نٹ سرجری میں اموات کی بڑی وجہ انفکشن ہے ، ڈاکٹر ادیب رضوی
  • جعلی کارڈ بنا نے کے الزام میں ایس اوعارف بلو چ معطل‘ اے آئی جی ویلفیئرانکوائری آفیسر مقرر
  • ایک تصویر ایک کہانی
  • جامعہ کراچی اسٹوڈنٹس ایگزیکٹو کو نسل کے امتحانات‘شہریار خان صدر منتخب
  • طو فانی بارشو ںسے نقصانات پر دل افسردہ ہے ، محمد حسین محنتی
  • انٹر پری میڈیکل اور جنرل گروپس ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
  • گورنمنٹ بوائز کمپری ہینسو ہائر سکینڈر ی اسکول عزیز آباد بدانتظامی کا شکار
  • بھارت نے جارحیت کی تو اسکا نام ونشان مٹ جائے گا:رانا تنویرحسین
  • نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم فلاحی ریاست کی طرف اہم قدم ہے:محمودالرشید
  • سیاسی راہنماؤں کی پکڑ دھکڑ سے آمرانہ دور کی یاد تازہ ہو گئی:اویس نورانی
  • پاک فوج کے شانہ بشانہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کریں گے،رضی حسینی
  • حکومت واٹر ٹریٹمنٹ منصوبوںپر عمل پیرا ہے:سعیدالحسن شاہ
  • جامعہ کراچی اور ٹیلی نار مائیکروفائنانس بینک میں معاہدہ
  • اسا تذہ کی تر بیت بڑا مسئلہ ہے ، ڈاکٹر فوزیہ خا ن
  • بھارت کا علاج جہاد کے سوائے اورکچھ نہیں:اشرف آصف جلالی
  • بلدیہ عظمی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری
  • قرآنی انسائیکلوپیڈیا کا اجراء دین کی بڑی خدمت ہے:حسن محی الدین
  • لارڈ میئر سے چائنہ کی ڈمپر بنانے والی کمپنی کے چیئرمین لی ہوا چین کی ملاقات
  • وزیر اعظم کا پلوامہ حملہ پر بیان مدبرانہ اور ذمہ دارانہ ہے:ثوبیہ کمال
  • تعلیمی بورڈ لاہور نے سیکنڈری سکول امتحانات سالانہ 2019ء کے تمام انتظامات مکمل کر لیے
  • دینی مدارس کے طلبہ فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے:مولانا امجد خان

سموگ : فول پروف انتظامات کی ضرورت

Nov 13, 2018 5:13 AM, November 13, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سموگ : فول پروف انتظامات کی ضرورت

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ بڑھنے کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں حد نگاہ 800میٹر ریکارڈ کی گئی ہے فضا میں 80فیصد سموگ اور 20فیصد دھند ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں سموگ میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ضرور پڑھیں: جا نثاران آغا سراج کامظاہرہ فی الفور رہا کیا جا ئے ، وڈیرہ اسد پٹھان

کئی برسوں سے گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ کے دیگر ذرائع کے فیول ، پٹرول اور ڈیزل وغیرہ کے کثرت سے استعمال کے باعث ماحول کی کثافت اور فضائی آلودگی میں خاصا اضافہ ہوتا جا رہا تھا لیکن اب اس خرابی میں گزشتہ تین سال سے سموگ کے نام سے ایک نیا عنصر شامل ہوگیا ہے جس کی بنیادی وجہ فصلوں کی کٹائی میں مشینوں کا استعمال ہے۔ یہ ہارویسٹر ، چاول (دھان یا مونجی ) کی فصل کے صرف سٹے اتارتے ہیں ، باقی سارا پودا بدستور کھڑا رہتا ہے۔ اسی طرح انہی دنوں گنا کی فصل کے پتے اور کپاس کی باقیات بھی موجود رہتی ہیں ۔ کسان کو مونجی اور کپاس والے کھیت میں گندم بیجنا ہوتی ہے چنانچہ وہ کھیت کی باقیات کو جلا کر ان سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ہے یہ کام صرف پنجاب میں ہی نہیں بلکہ دہلی تک ملحقہ بھارتی علاقوں تک کے کسان ایسا ہی کرتے ہیں ۔ چنانچہ دونوں ملکوں کا ہزاروں مربع کلومیٹر علاقہ ان دنوں سموگ کے عذاب سے دو چار ہوتا ہے۔ اگرچہ پنجاب حکومت نے اس بہت ہی مشکل مسئلے کے حل کے لئے کچھ اقدامات کئے ہیں ۔ یعنی فصلوں دھان ، گنا اور کپاس کی باقیات کو جلانے پر پابندی لگائی ہے۔ لیکن یہ مسئلہ کا مستقل حل نہیں اس لئے کہ ان اقدامات کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو رہے۔ چند سال پہلے تک دھان اور گندم کی باقیات سے پرالی اور توڑی حاصل ہوتی تھی ، جسے مویشیوں کے خشک چارے کے علاوہ کاغذ اور گتا بنانے اور بعض دیگر صنعتی مصارف پیکنگ وغیرہ میں بھی استعمال کر لیا جاتا تھا ۔ اس مسئلے کا حقیقت پسندانہ حل یہ ہے کہ کٹائی کے ایسے طریقے اختیار کئے جائیں کہ باقیات کا مسئلہ ہی پیدا نہ ہو ، علاوہ ازیں اس حوالے سے کوئی فیصلہ یا اقدامات کرتے وقت کاشتکار کی مجبوری کو بھی پیش نظر رکھا جائے ۔ محکمہ زراعت کی تشہیر کے مطابق پرالی کی سبز کھاد بن سکتی ہے لیکن اس کے لئے کم از کم ایک ماہ چاہیے۔جبکہ کاشتکا ر کے پاس اگلی فصل یعنی گندم کی بوائی کے لئے بہ مشکل آٹھ دس دن ہوتے ہیں ۔ مسئلے کے تمام پہلو پیش نظر رکھ کر اقدامات کئے جائیں تو کوششیں نتیجہ خیز ہوں گی۔ ورنہ بھٹے بند کر دینے یا مڈھے جلانے پر پابندی سے سموگ کے مسئلے پر قابو نہیں پایا جا سکے گا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کرسمس اور یوم قائدؒ کی ...

    Dec 24, 2018 | 17:47
  • پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل کیلئے فول پروف انتظامات مکمل ...

    Mar 25, 2018 | 10:31
  • نئے سال کی آمد پر پاک فوج کا یکجہتی کا پیغام

    Dec 31, 2018 | 21:03
  • جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے بیگ میں لے جانے کی نئی ویڈیو منظر ...

    Dec 31, 2018 | 20:00
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک کیلئے منگتا ہونے کا اعزاز

    Feb 23, 2019
  • لاہور قلندر نے ملتان سلطانز ، اسلام آباد یونائٹیڈ نے پشاور ...

    Feb 23, 2019
  • پاکستان سپر لیگ بہترین کھلاڑیوں کا بڑا ٹورنامنٹ ہے: ویوین ...

    Feb 23, 2019
  • ایمان علی کی میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابربھٹی سے شادی

    Feb 23, 2019
  • پاکستان سے دشمنی‘ بھارت سے تمام کھیلوں کے ایونٹس کی میزبانی ...

    Feb 23, 2019
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ملک کیلئے منگتا ہونے کا اعزاز

    Feb 23, 2019
  • برصغیر میں پلوامہ کا جوار بھاٹا

    Feb 23, 2019
  • ’’آل آؤٹ کا جواب آل آؤٹ ہی ہو گا‘‘

    Feb 23, 2019
  • ریاستِ مدینہ.... نشانِ منزل

    Feb 23, 2019
  • قومی اسمبلی : اپوزیشن چھائی رہی، پی پی پی ...

    Feb 22, 2019
  • 1

    بھارت کسی زعم میں نہ رہے‘ ملک کا دفاع ہماری سول اور عسکری قیادتوں کے مضبوط ہاتھوں ...

  • 2

    کلبھوشن کیس میں فیصلہ محفوظ

  • 3

    تعلیمی پالیسی نیو ڈیل 2018 ء

  • 4

    عدالتوں کی تالہ بندی اور لاہور بار کاایکشن

  • 5

    بھارت کی پھیلائی جنونیت سے علاقائی اور عالمی امن کی تباہی بعید از قیاس نہیں

  • 1

    ہفتہ‘17 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 23 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    جمعۃالمبارک‘16 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 22 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    جمعرات‘15 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 21 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    بدھ ‘14 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 20 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    منگل ‘13 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 19 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • محب وطن لیڈر کا بھارت کو مدبرانہ جواب

    Feb 23, 2019
  • تاریخ کے نازک موڑپر

    Feb 23, 2019
  • بھارتیوں کومودی سے نجات حاصل کرنی چاہئے!!!!

    Feb 23, 2019
  • کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف

    Feb 23, 2019
  • کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف

    Feb 22, 2019
  • سرکاری مجبوریاں

    Feb 23, 2019
  • دکھ بولتے ہیں

    Feb 23, 2019
  • اگر کج رو ہیں انجم‘ آسمان تیرا ہے یا میرا

    Feb 23, 2019
  • بھارتی سازشیں اور مجید نظامی کا وژن

    Feb 23, 2019
  • چہرے

    Feb 23, 2019
  • 1

    ’’جرمنی۔ دوسری یورپی جنگ کے بعد‘‘

  • 2

    گیس کے بھاری بھرکم بل

  • 3

    اندھیرنگری چوپٹ راج

  • 4

    گرین ٹائون کے مکینوں کی اپیل

  • 5

    اپنی اپنی ڈفلی اپنا اپنا راگ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حقانیتِ قرآن

  • 2

    پندِ بوتراب(۴)

  • 3

    پندِ بوتراب(۳)

  • 4

    پندِ بوتراب(۲)

  • 5

    پندِ بوتراب(۱)

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    صحیح مقام

  • 3

    ایک سلطنت

  • 4

    جارحیت

  • 5

    ترقی

  • 1

    مماثلت

  • 2

    افسردۂ دہقاں

  • 3

    بانگِ درا

  • 4

    عقیدہ

  • 5

    تربیت

منتخب
  • 1

    مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک

  • 2

    مشترکہ اعلامیہ پر عجلت میں ٹویٹس

  • 3

    چینی کمپنی کی پریس ریلیز اور کشمیریوں پر ٹوٹی افتاد

  • 4

    بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت

  • 5

    مودی کی ’’جپھی کاری‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group