وزیراعظم پولیس کیلئے جلد خصوصی پیکیج کا اعلان کرینگے: شہریارآفریدی، شہدا سے متعلق ڈاکومنٹری دیکھ کر شرکا سمیت آبدیدہ
اسلام آباد (صباح نیوز))وزیر مملکت داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد پولیس کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے، پولیس کی مراعات اور سہولیات میں اضافہ کیا جائے گا، دستاویزی فلم دکھائی گئی جس پر وزیر مملکت سمیت شرکاء آبدیدہ ہوگئے۔