برطانوی بوٹ ریسر خطرناک حادثے کے باوجود معجزانہ طور پر محفوظ رہا
لندن (نیٹ نیوز) کیتھ وِلیٹ نامی بوٹ ریسر کی کشتی اس وقت حادثے کا شکار ہوگئی جب وہ 135میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پانی پر کرتب دکھا رہا تھا۔جھیل کنارے موجود سینکڑوں افراد انکے بچنے کی امید کھو بیٹھے لیکن معجزانہ طور پر وہ موت کے منہ میں جانے سے محفوظ رہا۔