لاہور(خصوصی نامہ نگار)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر ساجد محمود چوہان نے گزشتہ روز اپنے عہدہ کا اچارج سنبھال لیا، بعدازاں انہوں نے تمام برانچوں کے سربراہاں سے ملاقات کی ، سیکرٹری بورڈ نے چیئرمین کو بورڈ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔
چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر ساجد محمود چوہان نے چارج سنبھال لیا
May 13, 2025