نوشہرہ ورکاں :موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ کر فرار 

May 13, 2025

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤںنے تحصیل ہسپتال کے ملازم کو لوٹ لیا ۔ عبدالشکور اپنی فیملی کے ساتھ جا رہا تھا  دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ان سے 80 ہزار روپے ، طلائی انگوٹھی، آرٹیفیشل زیور اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

مزیدخبریں