جعلی سگریٹ بنانیوالوں کیخلاف کارروائی بہترین منصوبہ بندی کا نتیجہ تھا :ڈاکٹر تنویرحسین 

May 13, 2025

کامونکی(نمائندہ خصوصی )ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو ڈاکٹر تنویرحسین بھٹی نے بڑی مہارت کے ساتھ جعلی سگریٹ بنانے والی فیکٹری کے خلاف آپریشن کی منصوبہ بندی اورنگرانی کی،ڈاکٹر تنویر حسین بھٹی نے کہا کہ آپریشن کا مقصدغیر قانونی کام کرنے والوں کونکیل ڈالناہے،ایف بی آر کے ڈی جی انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈریونیو کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں جعلی سگریٹ تیارکرنے والی فیکٹری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں سگریٹ کے کارٹن پکڑے  ۔

مزیدخبریں