لاہور(سپورٹس رپورٹر) سپینش لیگ فٹ بال میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو سنسنی خیز میچ میں 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔
سپینش لیگ فٹبال: بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو شکست دیدی
May 13, 2025