پاک فوج نے ہمیشہ دفاع وطن کیلئے قربانیاں دیں : رائے نجیب اللہ

May 13, 2025

واربرٹن(نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول کے زیر اہتمام افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں طلبہ، اساتذہ اور مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت سکول پرنسپل رائے نجیب اللہ نے کی۔ رائے نجیب اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے ہمیشہ وطن کے دفاع میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔

مزیدخبریں