بڑاگھر (نامہ نگار) سرپرست اعلیٰ پریس کلب بچیکی حافظ ذاکر رضا وٹو‘ چیئرمین اشرف خان نیازی ‘ صدر رانا فاروق احمد خاں ‘ وائس چیئرمین رانا ضیاء الرحمن نے کہا کہ بھارتی فوج ایک ہی وار سے ڈھیر ہو گئی ، افواج پاکستان نے تاریخ رقم کر دی پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔ جذبہ جہاد سے سر شار پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص میں دشمن کو دھول چٹا دی ۔ پاک فضائیہ نے دشمن کے رافیل طیاروں کو گرا کر دشمن کی کمر توڑدی اب وہ دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا۔
افواج پاکستان نے تاریخ رقم کر دی قوم سلام پیش کرتی ہے: ذاکر رضا وٹو
May 13, 2025