ملکی سلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا:امجد نذیر بٹ

May 13, 2025

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) مرکزی انجمن تاجران کے صدر امجد نذیر بٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر عسکری و سیاسی قیادت خراج تحسین اور پوری پاکستانی قوم مبارکباد  کی مستحق ہے پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کیابھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد اورپرعزم ہے ملکی سلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔

مزیدخبریں