سٹی صدر پی ٹی آئی افضال حیدر کی سید ارشد ہاشمی سے ملاقات

May 13, 2025

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سٹی صدر میاں افضال حیدر نے بزرگ سیاستدان سید ارشد ہاشمی سے ملاقات کی اس دوران ضلع شیخوپورہ کی سیاسی صورتحال ، حکومتی اقدامات سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی اس موقع پر میاں افضال حیدر ،پیر سید ارشد ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھرپور صلاحیت سے دشمن کی جارحیت کا جواب دیکر دنیا کو بتلا دیا ہے کہ پاکستانی فوج اور قوم ایک پیج پرہیں ۔ 

مزیدخبریں