14 مئی کو ماں کا عالمی دن منایا جائےگا May 13, 2023 | 15:55 3:55 PM, May 13, 2023 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملک بھر میں ماں کا عالمی دن کل 14 مئی کو منایا جائےگا۔اس دن کو منانے کا مقصد ماں کے مقدس رشتے کی اہمیت اور عظمت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سلسلہ میں مختلف این جی اوز کی جانب سے تقریبات کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک