ڈاکٹر جاوید اقبال
قدیم وجدید کے اس امتزاج سے فکر انسانی ایک ایسی نئی صورت اختیار کر سکتا ہے جو آج کے بالخصوص مغرب زدہ مسلمان کیلئے یقین آفرین اور دل نشین ہو۔ سائنسی علوم کی ترقی نے طبیعات کی پرانی بنیادوں کو منہدم کر دیا ہے۔
کتاب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)