امریکی نائب صدر مائیک پنس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوری اختیار کرلی ہے۔ اس بات کی تصدیق وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاﺅس کے مطابق دوری کا بنیادی مقصد امریکی نائب صدر مائیک پنس کی پریس سیکریٹری کیٹی ملر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنا ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کچھ روز تک دور رہنے کا فیصلہ خود امریکی نائب صدر نے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر پہ منحصر ہے کہ وہ کب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024