انڈو نیشیا کے شہر سورابایا کے گرجا گھروں میں خود کش دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق مقامی وقت کے مطابق پہلا دھماکا صبح 7 بجے جبکہ دوسرا 10منٹ بعد ہوا دھماکوں کے نتیجے میں 6افراد ہلاک اور متعددزخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت کی جاری ہے۔ سورابایا انڈو نیشیا کے صوبے ایسٹ جاوا میں واقع ہے اور انڈو نیشیا کا دوسرا بڑا شہر ہے ۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024