ویسٹ انڈیز ‘بنگلہ دیش تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزفلوریڈا میں کھیلیں گے
لاہور (نمائندہ سپورٹس) ویسٹ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں فلوریڈا میں تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے فلوریڈ ا کے سٹیڈی میں چار اور پانچ اگست کیلئے بکنگ کرا رکھی ہے ۔کیر بیئن لیگ آٹھ اگست سے سولہ ستمبر تک کھیلی جائے گی اس سے قبل یہ سیریز کھیلی جائیگی ۔ تینوں میچ دن کی روشنی میں کھیلے جائیں گے ۔ تیسرے میچ کی تاریخ کے بارے میں ابھی نہیں بتایا گیا ہے ۔