پا کستا ن ہا کی ٹیم کا من و یلتھ گیمز میں میڈ ل حاصل کر سکتی تھی: شکیل عباسی
لاہور(نمائندہ سپورٹس) اولمپئین شکیل عبا سی نے کہا ہے کہ پا کستا ن ہا کی ٹیم کا من و یلتھ گیمز میں میڈ ل حاصل کر سکتی تھی ، د یگر ملکو ںنے اپنی بی ٹیمیں بھیجی تھی ۔ یہ میڈ ل ٹو ر نا منٹ تھا ، پا کستا ن کو گو لڈ نہیں تو کم از کم سلو ر یا بر ا ئو ن میڈ ل ضر ور حا صل کر نا چا ہیے تھا ۔ پا کستا ن کے پا س جتنے ٖ فٹ کھلا ڑ ی ہیں وہ بیر و ن ملک کا ئو نٹی کھیل ر ہے ہیں ، عمر بھٹہ ، حسیم خا ن ، شکیل عبا سی اور را شد محمو د ، سینئر اور فٹ کھلا ڑ ی ہیں ان کو لینا چا ہیے ۔ گو را کو چ راولمنٹ پہلے بھی پا کستا ن کا کو چ رہ چکا ہے میں 2004ء میں اس کی کو چنگ میں کھیل چکا ہو ں، وہ بھا ر ت میں ا چھی پر فا منس دے چکے ہیں ۔ پا کستا ن نے اگر رز لٹ لینا ہے تو گو ر ے کو چ کو اچھے کھلا ڑ ی د ینا ہو ں گے و ر نہ بر ئے نتا ئج کے لئے تیا ر ر ہیں ۔ پا کستا ن اس وقت ر ینکنگ میں ۱۳ نمبر پرہے ۔ پا کستا ن کے لیے اپنی ر ینکنگ بہتر کر نے کا مو قع ہے اسے ایشیا کپ جیتنا ہو گا ۔ پا کستا ن ہا کی فیڈ ر یشن کو اپنا ٹا ر گٹ او لمپک ، ور لڈ کپ اور ایشیا کپ ر کھنا چا ہیے ۔ بھا ر ت میں ہا کی زیا دہ ہے لیکن اچھے کھلاڑی پا کستا ن کے ہیں۔