میاں صاحب ان طاقتوں کے حامی جو ہم پر انگلی اٹھاتے ہیں: شاہ محمود
ملتان (نامہ نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے بھارتی اخبار کے انٹرویو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب کی بات پر حیرانی ہوئی میاں صاحب کو غیر ذمہ دارانہ گفتگو نہیں کرنا چاہئے تھی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو پاک بھارت مذاکرات سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں تو ان کو سامنے لانا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں صاحب ان طاقتوں کے حامی جو ہم پر انگلی اٹھاتے ہیں۔