ماہر پائلٹ کے جہاز اڑاتے ہوئے شاندار کرتب
لندن (نیٹ نیوز)جہاز اڑاتے ہوئے آپ نے اکثر ہوابازوں کو دیکھا ہوگا لیکن جناب جہاز اڑاتے ہوئے کرتب پیش کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔تصویر میں نظر آنے والے اس پائلٹ نے جہاز ا±ڑاتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے داد دینے پر مجبور ہوئے۔