لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی۔مرکزی صدر خالد سعید بخاری نے کہا کہ ڈاکٹروں کے سکیل اور تنخواہوں میں اضافہ کرکے حکومت نے ہمارے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا ہے، کم از کم تنخواہ 50 ہزار روپے کی جائے ۔ریلی میں مرکزی سیکرٹری ندیم اقبال، صوبائی جنرل سیکرٹری فرقان ہاشمی، ایاز علی خان، سلمان توقیر، اور دیگر شریک تھے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024