پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے اسے کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں خدیجہ شاہ کی مقدمات کی تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اﷲ خان اور جسٹس اورنگزیب نے کی۔
پشاور ہائیکورٹ: خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع
Mar 13, 2025