آسٹریلیا ، 13خواتین کیساتھ جنسی زیادتی پر بی جے پی رہنما کو سزا

Mar 13, 2025

   کیبنرا(آئی این پی)آسٹریلیا میں بھارتی نژاد بالیش دھنکھڑ نے 21 سے 27 سالہ لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی اور ان کی جماعت کے حمایتی بالیش نے ملازمت کے لیے ایک جھوٹا اشتہار دیا تھا۔

مزیدخبریں