لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 21 مارچ کو پہلے میچ سے ہوگا۔یہ میچ آکلینڈ میں کھیلا جائیگا۔
ویمنز کرکٹ ‘نیوزی لینڈ ‘آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 21مارچ سے شروع ہوگی
Mar 13, 2025