کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے اور پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دیا۔ملتان سلطانز کی جانب سے ذیشان اشرف نے 52 ، کپتان شان مسعود 28 اور خوشدل شاہ نے 30 رنز
بنائے۔
پشاور زلمی کی جانب سے راحت علی نے تین ،حسن علی اور وہاب ریاض ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔