ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ گاﺅں بابوزئی میں بیٹے نے سوتیلی ماں اورسوتیلے بھائی کوقتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق مردان میں سوات ایکسپریس ہائی وے کاٹلنگ انٹر چینج کے قریب گاﺅں بابوزئی میںگزشتہ روز بھائی نے سوتیلے بھائی کوکلہاڑی کے وارکرکے جبکہ سوتیلی ماں کوفائرنگ کرکے قتل کردیا۔واردات کے بعدملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024