ملائیشیاکےوزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کےمہمان خصوصی ہونگے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملائیشیاکےوزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان پریڈ کےمہمان خصوصی ہونگے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تینوں مسلح افواج 23 مارچ کی پریڈ میں حصہ لیں گی۔23 مارچ کو یوم پاکستان پرخصوصی پریڈ ہوگی ۔بحرینی فوج کےکمانڈر جنرل شیر محمد بن عیسیٰ الخلیفہ تقریب میں شریک ہونگے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38