پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری آج گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی سے ملاقات کریں گے .تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سندھ اسمبلی کے زیر حراست اسپیکر آغا سراج درانی سے اظہار یکجہتی کیلئے سندھ اسمبلی جائیں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024