چوہدری پرویز الٰہی کی رکن پنجاب مسرت جمشید چیمہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کر رہے ہیں
لاہور ( کلچرل رپورٹر ) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی والدہ اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ پر گئے ۔سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے دونوں رہنمائوں سے اظہار تعزیت اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔