غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف کارروائی ‘انفراسٹرکچر مسمار
لاہور ( سپیشل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عملے نے غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف کارروائی کر کے جی ٹی روڈ واہگہ ٹائون لاہور میں واقع چھ غیر قانونی ہائوسنگ سکیم کا انفراسٹرکچر مسمار کر دیا ۔