خدشہ تھا مودی الیکشن سے پہلے کچھ کریں گے: کیجریوال
نئی دہلی (آن لائن ) بھارت کی بڑی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے رہنما کیجریوال نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنائو کی وجہ مودی کو قرار دے دیا۔ نئی دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہمیں پہلے ہی خدشہ تھا کہ مودی الیکشن سے پہلے کوئی ایسا کام کر سکتے ہیں۔