Waqt News
Saturday | December 14, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • سعودی کھجوریں یونیسکو کی فہرست میں شامل
  • دبئی میں اقامے کا اجراءصرف 40 منٹ میں ممکن
  • لاہور:پی آئی سی کو مکمل طور پر کھول دیا گیا
  • ممتازشاعر ،جون ایلیا کاآج88واں یوم پیدائش
  • اسلام آباد ہائی کورٹ: آئندہ ہفتے کے اہم مقدمات کی کاز لسٹ جاری
  • وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
  • پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
  • بارش اور دھند سے سردی کی شدت میں اضافہ
  • اقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنیوالے عالمی ادارے کو مزیدمینڈیٹ دے دیا
  • ملتان شہر میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
  • عوامی مسائل کے حل کیلئے وزراء کھلی کچہریاں منعقد کریں: مراد علی شاہ
  • حکومت آئندہ 5 سال کے دوران سائنس وٹیکنالوجی کے دس پارکس قائم کریگی:چودھری فواد
  • دعا منگی کیس ، زخمی کے جسم سے 12روز بعد گولی نکالی گئی
  • سپریم کورٹ بار نے لاہور واقعہ کی کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کردیا
  • حکومت پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے:فردوس عاشق اعوان
  • منشیات اسمگلنگ کیس:رانا ثناءاللہ کے ریمانڈ میں 21 دسمبر تک توسیع
  • وادی کشمیر میں کرفیو 132 ویں روز میں داخل,حالات تاحال کشیدہ ,خوراک اور ادویات کی قلت
  • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیرکاشکار
  • پنجاب میں صبح سویرے دھند کا راج
  • ملک میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
  • ایوان کی عدالتی کمیٹی کاٹرمپ کیخلاف مواخذے کے 2الزامات کی منظوری
  • نورالحق قادری کا مسلم ممالک سےقرآن پاک کی بے حرمتی کی روک تھام کیلئے مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کا مطالبہ
  • وزیراعظم کا کینیڈین ہم منصب کو ٹیلی فون،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا
  • وزیراعظم آج سعودی عرب کے دورہ پر روانہ ہوں گے
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
  • آصف زرداری کراچی پہنچ گئے
  • حکومت اوراپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر اورارکان کی تقرری پرڈیڈلاک برقرار
  • ایس ای سی پی بورڈ میںقواعد کے خلاف تعیناتیاں ،ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم
  • قومی اسمبلی اجلاس میں سعد رفیق کی وزیرداخلہ اعجازشاہ سے ملاقات
  • وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ قومی اسمبلی میں پیر کوپی آئی سی کی تفصیلی رپورٹ ایوان میں پیش کریں گے

آبی دہشت گردی، بھارت نے دریائے چناب کا پانی بگلیہار ڈیم میں روک لیا

Mar 13, 2019 7:57 AM, March 13, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سیالکوٹ (نامہ نگار) بھارت نے آبی دہشت گردی کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی بگلیہاڑ ڈیم میں روک لیا ہے جس کے نتیجہ میں ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد صرف نوہزار سات سو کیوسک رہ گئی ہے۔ پانی کی کمی کی وجہ سے دریائے چناب سے نکلنے والی نہر مرالہ راوی لنک میں پانی کا بہائو سات ہزار کیوسک سے کم ہوکر تین ہزار اکتیس کیوسک اور دوسری نہر اپرچناب کا پانی چھ ہزار ایک سو کیوسک رہ گیا۔ ترجمان محکمہ ایری گیشن کے مطابق دریائے چناب میں مقبوضہ کشمیر سے آکر شامل ہونے والے دو دریائوں دریائے مناور توی کا پانی بھی کم ہوکر نو سو چونتیس کیوسک اور دریائے جموں توی کا پانی بھی کم ہوکر دو ہزار چار سو پندرہ کیوسک رہ گیا اور یہ پانی شامل ہونے سے دریائے چناب کے پانی کی مجموعی آمد تیرہ ہزار ایک سو اکتیس کیوسک رہی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم عمران خان سے سینر اینکرز کی ملاقات،فضل الرحمان کے ...

    Oct 23, 2019 | 19:19
  • بھارت کا ایک اور جہاز میگ 29 گووا میں گر کر تباہ, پائلٹ محفوظ

    Nov 16, 2019 | 13:18
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
  • اسرائیلی دہشت گردی، نومبر میں 9 بچوں، 3 خواتین سمیت 44 فلسطینی ...

    Dec 10, 2019 | 13:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سعودی کھجوریں یونیسکو کی فہرست میں شامل

    Dec 14, 2019 | 12:02
  • دبئی میں اقامے کا اجراءصرف 40 منٹ میں ممکن

    Dec 14, 2019 | 11:53
  • لاہور:پی آئی سی کو مکمل طور پر کھول دیا گیا

    Dec 14, 2019 | 11:53
  • ممتازشاعر ،جون ایلیا کاآج88واں یوم پیدائش

    Dec 14, 2019 | 11:48
  • اسلام آباد ہائی کورٹ: آئندہ ہفتے کے اہم مقدمات کی کاز لسٹ ...

    Dec 14, 2019 | 11:44
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سیدنا ابوبکر ؓ کی آل کا منور اور روح پرور تذکرہ

    Dec 14, 2019
  • پنجاب میدان جنگ بن رہا ہے؟؟؟؟

    Dec 14, 2019
  • تلخ جملے: سپیکر کی حکومت اور اپوزیشن کو وارننگ

    Dec 14, 2019
  • اجتماعی موت!!!!

    Dec 13, 2019
  • سیف سٹی منصوبہ کارڈیالوجی ہسپتال کا تحفظ کیوں نہ ...

    Dec 13, 2019
  • 1

    اس واقعہ کو ٹیسٹ کیس نہ بنایا گیا تو بھیانک سانحات جنم لیتے رہیں گے

  • 2

    مودی سرکار کے ہندو بالادستی کے عزائم پر وزیراعظم کی تشویش

  • 3

    سوئٹزر لینڈ بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے پر تیار

  • 4

    ای او بی آئی پنشن میں اضافہ

  • 5

    اس واقعہ کو ملک میں خانہ جنگی کے خطرہ کی گھنٹی سمجھیں اور اصلاح احوال کے فوری ...

  • 1

    ہفتہ ‘ 16 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 14 ؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعۃ المبارک ‘ 15 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 13 ؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    جمعرات ‘ 14 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 12 ؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    بدھ‘ 13 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 11 ؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    منگل‘ 12 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 10 ؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • آئینی تقرریوں پر ڈیڈلاک اور ہماری انائیں

    Dec 14, 2019
  • بھارتی شہریت بل: ہسپتال پر حملہ

    Dec 14, 2019
  • ہم نے دنیا کو کیا دکھایا

    Dec 14, 2019
  • سازش جو ناکام ہو گئی

    Dec 13, 2019
  • پی آئی سی واقعہ ۔ انا کی تسکین یا محرومیوں کا غصہ؟

    Dec 13, 2019
  • راجپوتی جتھہ

    Dec 14, 2019
  • چیئرمین ’’نیب‘‘ کی کھری کھری!

    Dec 14, 2019
  • شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے

    Dec 14, 2019
  • جسٹس (ر) علی اکبر قریشی کا خطاب

    Dec 14, 2019
  • بارہویں عالمی اُردو کانفرنس

    Dec 14, 2019
  • 1

    گروپ انشورنس رقم کی عدم ادائیگی

  • 2

    شیلٹرہوم ۔ عمران خان کاعظیم کارنامہ

  • 3

    وطن کی عزت

  • 4

    ’’مہنگائی کا بے قابو جن‘‘

  • 5

    معاشی مشکلات کا واحد حل کالا باغ ڈیم

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کمالِ وابستگی(۲)

  • 2

    کمالِ وابستگی(۱)

  • 3

    احساس

  • 4

    اللہ کے حضورجوابدہی!

  • 5

    حضرت عتبہ بن غزوان کا ایک خطبہ

  • 1

    گاندھی

  • 2

    منتشر

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    نقش قدم

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فقدان

  • 2

    حیات

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    وجود

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • 2

    تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا

  • 3

    سعودی عرب: واٹس ایپ پر کال سننا ممکن

  • 4

    نازی آنٹی بھی خلد آشیانی

  • 5

    گوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group